ادھوری چاہت ۔۔۔

687 views

رات کا کھانا بھی زبیر نے بے دلی سے کھایا۔ اس کی بیوی نے کئی بار اس کے اترے ہوئے چہرے کی وجہ پوچھی، لیکن وہ ہر دفعہ بات ٹال گیا۔ ساری رات سوچنے کے بعد زبیر نے نہ چاہتے ہوئے بھی شمائلہ کی شادی فرحان سے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ساری زندگی اس … Read more